ملک میں لاک ڈاؤن جاری رکھا جائے یا مزید نرمی کی جائے ،فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد:ملک میں لاک ڈاؤن جاری رکھا جائے یا مزید نرمی کی جائے ، نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سنٹر کے اجلاس میں فیصلہ آج ہوگا۔
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سنٹر کا اجلاس آج ہوگا،جس میں تمام وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔
اجلاس میں کورنا وائرس کی موجودہ صورتحال اور عالمی وبا ءسے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ملک میں لاک ڈاؤن جاری رکھنے یا مزید نرمی کرنے سے متعلق فیصلہ بھی کیا جائے گا۔
مزید خبریں
ملکی معیشت میں بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
عمران خان اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ
اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم بننے پر تحریک انصاف نے کیا کہا؟
پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.